About This Blog

Saturday, November 10, 2018

حاشیہ



‏زندگی تو بس یاد کی ایک چوکھٹ ہے. 
رابطے کی ایک سبیل.
آنکھوں کی نمی.
ہونٹوں کی لرزش.
طواف کا دورانیہ. 
سجدے کا طول. 
تنفس کے چاک پر نقش ہوتی کوزہ گری.

حرف و صوت سے ماورا. بیان و ابلاغ سے بےنیاز. 

اپنی ذات کے اندر کسی اور کی کھونٹی پر ٹنگے وقت کی کیفیت.



Image by Mobeen Ansari

No comments: