جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
تو اب مور کیا کرے؟
ناچ چھوڑ دے، اور دعوت ناموں کی اشاعت شروع کر دے۔ تماشے کے KPIs جانچے۔ حاضرین کی گنتی کرے۔ فیڈبیک اکھٹا کرے۔ پاؤں پلاسٹک کے بنوائے۔ ناچ کسٹمائز کرے۔ ریونیو ماڈل بنائے۔ سروس ماڈل ریفائن کرے۔
یا، بس مور ناچے۔ جب دل کرے۔ جتنا دل کرے۔ جب تک دل کرے۔ کسی کے دیکھنے نا دیکھنے سے بےنیاز۔ اپنی نماز شوق میں مست۔ اپنی مشق عشق میں مگن۔
جنگل میں مسئلوں کی کبھی کوئی کمی رہی ہے؟ :)
"مور کا ناچ کبھو پوائنٹ آف انٹرسٹ ہوا ہے؟ بھیا جو مرضی آئے کرے ۔۔۔ ہو کیرز۔" باقی جانوروں نے دل میں سوچا۔
کسے پڑی ہے جو جا سنائے پیارے پی کو ہماری بتیاں!

1 comment:
One of the beautiful articles i had ever read
Post a Comment